اپنی گاڑی رجسٹر کروائیں اور اپنی کمائی میں اضافہ کریں۔

رجسٹریشن کریں

اپنی رینٹ اے کار رجسٹر کریں اور اپنے کاروبار میں اضافہ کریں۔

رجسٹریشن کریں

10,000

Happy Customers

70%

Customer Recurrence Rate

50+

Qualified Chauffeurs

200

Registered Vendors

کام کرنے کا طریقہ

اپنے پاٹنرز کی رہنمائی کے لیے ہروقت کوشاں

پُرکشش کاروبار

پاٹنر کی معلومات

عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات

۔س- کون لوگ اس کمپنی کاحصہ بن سکتےہیں؟

ج- اس کمپنی میں وہ سب لوگ جن کے پاس اپنی گاڑیاں اچھی حالت میں موجود ہیں یا وہ رینٹ اے کار مالکان جن کے پاس گاڑیاں موجود ہیں۔

س- زویاٹورز کیا کرتی ہے؟

ج- زویا ٹورز ایک ان لائن رینٹ اے وئیکل کمپنی ہے،جسکے پاس مختلف گاڑیوں کے لیے کسٹمر ڈیمانڈ موجود ہے۔ہم آپکے اور کسٹمر کے درمیان رابطہ قائم کرتےہیں۔اورآپ ان کو سروس دے کر آپنا کروبار بڑھائیںگے۔

س- کیا ہماری گاڑی آپکے پاس رہےگئ؟

ج- جی نہیں!آپ کی گاڑی آپ کے پاس رہے گئ۔آپ خود یا بااعتماد ڈرائیور کے زریعے کاروبار کرسکتے ہیں۔

س- آپ کی کوئی ایپ ہے؟

ج- جی ہاں!ہماری کسٹمر ایپ پلے سٹور پر موجود ہے،پاٹنر ایپ میں نئے آپشن شامل کرکے جلد ہی لانچ کی جائے گی۔

س- آپکا آفس کہا ہے؟

ج- ہم پاکستان کے ہربڑے شہر میں اپنا آفس بنانے میں مصروف ہیں۔ہیڈآفس اسلام آباد،جی-8 مرکزمیں تعمیراتی مرحلے میں ہے۔

س- کیا ہمیں رجسٹریشن کی کوئی رقم ادا کرنی پڑے گی؟

ج- رجسٹرریشن بلکل مفت ہے۔رجسٹرریشن کے لیے اوپر دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

س- اگر ہمیں بکنگ کا ریٹ یا روٹ پسند نہ آئے تو کیا ہم انکار کر سکتے ہیں؟

ج- زویا ٹورز کی ہمیشہ کوشش رہےگی،کہ آپکو بہترین اور منافع بخش مواقع فراہم کریں لیکن اگر کسی وجہ سے لگے کہ بکنگ آپکے وارے میں نہیں تو آپ انکار کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے ہمارے دیےگے نمبرپررابطہ کریں

ہمارے پاٹنرز ہمارے بارے میں کیا کہتےہے۔

اجکل کے دور میں باعزت کام ملنامشکل ہوتا ہے۔میں زویا ٹورز کے ساتھ اپنی گاڑی چلا کر باعزت روزگار کما رہا ہوں۔میرا انتخاب زویا ٹورز۔

Avatar

احمد فراز

زویا ٹورز کے ساتھ اپنی گاڑی چلا کر بہت خوش ہوں۔ہماری رہنمائی کے لیے زویا ٹورز ہمیشہ بہترین سروس دیتی ہے۔

Avatar

شاروخ شھزاد

میں جام شورو سے ہوں،یہاں رینٹ اے کار کی سروس نہیں ہے۔یہاں میں زویا ٹورز کے ساتھ گاڑی چلا کر بہترین روزگار کما رہا ہوں۔زویا ٹورز کے ساتھ کام کر کے میں بہت خوش ہوں۔

Avatar

کامران بٹ

Zoya Tours